نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
عرب حلب میں اپنے کردار کی شکست سے بہت غمگین ہے اور اس نے شہر حلب کے نجات کے لئے صرف دعاؤں پر اکتفا کیا۔ اسرائیل سے ٹی وی چینل-2 نے حلب پر شامی فوج کے قبضہ سے اسرائیل کے لئے صرف یہ پیغام ہے کہ بشار اسد اقتدار میں باقی رہیں گے اور ایران اور حزب شام میں جیسا چاہتے تھے اپنی موجودگی باقی رکھیں گے۔
عرب نے جو دہشت گردی اور انتہا پسندی کی مہد ہے، شام کی تعمیر نو پر اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب یورپی یونین نے شام کی تعمیر نو کا بیڑا اٹھایا ہے لیکن اس کے لئے اس نے کچھ شرط لگائی ہے۔
شام کی تعمیر نے لئے سعودی عرب کا 200 ارب ڈالر کا منصوبہ :
شام کی تعمیر نو کے منصوبے میں شرکت کے لئے سعو ...
عرب زبان کے مخاطبین کے لئے ایک طاقتور ٹی چینل شروع کرکے مشرق وسطی میں اپنے مقام کو بلند کرنے کی کوشش کی۔ الوقت- قطر کے حکام نے 90 کے عشرے میں عرب زبان کے مخاطبین کے لئے ایک طاقتور ٹی چینل شروع کرکے مشرق وسطی میں اپنے مقام کو بلند کرنے کی کوشش کی۔ یہ فیصلہ، سوویت یونین کا شیرازہ بکھ ...
عرب یونین میں عراق کا خاص مقام ہے اور اسے امید ہے کہ شام کے بحران کا حل، ایران، روس اور ترکی پر مبنی سہ فریقی گروہ سے وابستہ ہو جائے گا۔
شام کے بحران کے حل کے لئے ایران، روس اور ترکی کا سہ فریقی اجلاس حال ہی میں ماسکو میں منعقد ہوا تھا۔ ابراہیم جعفری نے عراق کی صورتحال اور داعش سے جنگ کے بارے میں ک ...
عرب یونین کے فوری اور ٹھوس اقدام کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ عرب رہنماؤں کو چاہئے کہ وہ ایسے ممالک کا بائیکاٹ کر دیں۔
واضح رہے کہ صیہونی حکومت کے اخبار ہاآرٹض نے اپنے تازہ شمارے میں لکھا ہے کہ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عہدہ سنبھالنے کے اگلے ہی دن یعنی 21 جنوری کو امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے ...
عرب لیگ نے الگ الگ بیانات جاری کر کے اسرائیل کی اس اعلان کی مخالفت کی ہے جس میں اس نے مغربی کنارے پر 2500 نئے گھروں کی تعمیرات کی بات کہی ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار سبھالانے کے بعد سے صیہونی حکومت کا حوصلہ بڑھتا جا رہا ہے۔ ٹرمپ کے وائٹ ہاؤس پہنچتے ہی صیہونی حکومت نے نئی کالونیوں کی تعمیرات کا اعلان کر ...
عرب ممالک کے لئے ہتھیاروں کی فروخت کے لئے ماحول بنایا جا رہا ہے تاکہ خلیج فارس کے عرب ممالک کو ایرانوفوبیاں کے بہانے اپنے ہتھیاروں کے بازار سے بڑی مقدار میں ہتھیار فروخت کئے جائیں اور اس طرح مغربی ممالک خاص طور پر امریکا کی ہتھیار بنانے والی کمپنیوں کو بازار میں ایک بار پھر رونق پیدا ہو جائے۔ اسی تن ...
عرب یونین میں شام کی رکنیت ختم کرنے کی وجہ سے دمشق اور ہمسایہ ممالک کے درمیان گفتگو کے امکانات ختم ہوگئے اور بعض عرب شرکاء نے ماسکو سے رابطہ کرکے یہ اعتراف کیا ہے کہ یہ فیصلہ غلط تھا۔
سرگئی لاوروف نے کہا کہ جنیوا مذاکرات میں قانونی طریقہ سے شرکت کرنے والوں کا دائرہ مشخص ہونا جاہئے تاکہ مذاکرات کے ع ...
عرب یونین کے نائب سکریٹری جنرل احمد بن حلی نے خبردار کیا ہے کہ شام کے بحران کے جاری رہنے کے اثرات تمام عرب اور یورپی یونین کے ممالک پر مرتب ہوں گے۔
عرب یونین کے ڈپٹی سکریٹری جنرل احمد بن حلی نے جمعرات کی رات کو شام کے بحران کے سلسلے میں بعض عرب ممالک کے موقف کی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آستانہ جیسے اج ...
عرب ملک میں کینسر میں مبتلا بچوں کے علاج میں شدید رکاوٹ پیدا ہو رہی ہے۔ الوقت - عالمی ادارہ صحت اور مقامی تنظیم کا کہنا ہے کہ مغرب کی جانب سے شام پرعائد پابندیوں کی وجہ سے اس عرب ملک میں کینسر میں مبتلا بچوں کے علاج میں شدید رکاوٹ پیدا ہو رہی ہے۔
شام میں ڈبلیو ایچ او کی عہدیدار الزابتھ ہوف نے کہا ک ...